ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / جعلی نوٹوں کے ساتھ 4 افراد گرفتار

جعلی نوٹوں کے ساتھ 4 افراد گرفتار

Mon, 09 Jan 2017 23:39:04  SO Admin   S.O. News Service

مظفرنگر، 9 /جنوری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)پولیس نے یہاں ایک خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 41ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ(دیہات)ونیت بھٹناگر نے کہا کہ گاڑی جانچ کے دوران چاروں لوگ پکڑے گئے۔انہوں نے بتایا کہ ان لوگوں کے پاس سے 2000روپے اور 100روپے کے نقلی نوٹ برآمد ہوئے، اس کے علاوہ دو پستول بھی برآمد کی  گئی ہیں، ان کی کار کو ضبط کر لیا گیا ہے۔
 


Share: